Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
- Answered by
- مفتی ہاشم صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- Lar:6069-b
- Issued
- 03 محرم الحرام 1438ھ/05اکتوبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی نے بھول کر ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کی ، پھر یاد آنے پر غسل کر کے دوبارہ نماز ادا کر لی، کیا اس صورت میں تو بہ کرنا بھی لازم ہے ؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں تو بہ کرنالازم نہیں کہ بھول کر ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنا گناہ نہیں کیونکہ بھول کر کوئی کام کیا ہو تو اس پر گناہ نہیں ہوتا۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ مَا جَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftoahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.