Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابو طالب اور یزید کے بارے میں عقیدہ

Fatwa no.
1913 :Har
Issued
04 محرم الحرام 1438ھ /06اکتوبر 2016ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ لوگ یزید کی تعریف کرتے ہیں اور کچھ اسے کافر کہتے ہیں لہذا بیان فرمادیں کہ یزید کے متعلق ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہئے ؟ نیز ابو طالب کے اسلام و کفر کے متعلق کیا تحقیق ہے؟ سائل: عبد الغفور عطاری (ٹنڈو جام ، حیدر آباد)

Answer (beginning)

یزید سخت فاسق و فاجر اور جری علی الکبائر تھا، اس کے فاسق و فاجر ہونے پر اہلسنت کا اجماع ہے۔ اہلبیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین پر اس کی طرف سے کیے گئے مظالم اور پھر اس کے بعد مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کی بے حرمتی اور حرمین طیبین میں رہنے والوں پر ظلم و ستم مشہور و معروف ہیں لہذا اس پلید کی مدح و ثنا کرنے والا سنی نہیں بلکہ گمراہ ناصبی و خارجی ہی ہو سکتا ہے البتہ یزید کے کفر میں علمائے اہلسنت کے درمیان اختلاف ہے اور ہمارے امام ، امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا مذہب محتاط سکوت ہے (یعنی آپ اس کا معاملہ اللہ عزوجل کے سپرد کرتے ہیں نہ کافر کہتے ہیں اور نہ ہی مسلمان ) یہ مذہب ہی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.