Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خودکشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ کا حکم

Answered by
مفتی فضیل صاحب مدظله العالی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ مارچ 2018

Question

دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خود کشی (Suicide) کرنے والے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ؟

Answer (beginning)

خود کشی کرنا سخت نا جائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ خود کشی کرنے والے کے بارے میں قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں مگر جبکہ وہ مسلمان ہے تو اس کی نماز جنازہ ضرور فرض کفایہ ہے جس جس تک اطلاع پہنچی ان میں سے اگر کوئی بھی نہ پڑھے گا تو سب گنہگار ہوں گے ہاں اگر علما و مشائخ، مقتدا پیشوا حضرات خجر و تنبیہ کے لئے نہ پڑھیں دوسرے پڑھ لیں تو اس میں حرج نہیں بلکہ یہی مناسب ہے یو نہی خود کشی کرنے والے مسلمان کے لئے دعائے مغفرت کرنااسے ایصال ثواب کرنا سب جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.