Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ تمبر 2017
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دوسری، تیسری اور چوتھی رکعت بلکہ قعد کا خیر ہو میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرے گا؟ سائل : محمد احمد خان عطاری ( قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ )
Answer (beginning)
جماعت میں شریک مقتدی جس کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں ، مسبوق کہلاتا ہے۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد فوت شدہ رکعتوں کی ادائیگی کا طریقہ درج ذیل ہے۔ اگر چاروں رکعتیں نکل گئی ہوں تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کھڑا ہو کر اس طرح نماز پڑھے جس طرح منفرد یعنی اکیلا شخص نماز پڑھتا ہے یعنی کھڑا ہو کر پہلی رکعت میں ثناء تعوذو تسمیہ کے بعد قراءت کرے اور حسب معمول بقیہ نماز عام طریقہ کار سے مکمل کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.