Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ ستمبر 2017

Question

(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بغیر وضو کمپیوٹر کیبورڈ(Key Board) کے ذریعے قرآن پاک لکھ سکتے ہیں؟ نیز سادہ اور ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ (Key pad) کے ذریعے ٹیکسٹ میسج یا پوسٹ پر قرانی آیات لکھی جاسکتی ہیں ؟

Answer (beginning)

سائل: نورالحسن ( قاری ماہنامہ، نکانه) بے وضو حالت میں کمپیوٹر اسکرین پر کمپیوٹر کیبورڈ کے ذریعے قرآن پاک لکھنا جائز ہے نیز موبائل فون میں ٹیکسٹ میسیج Text Message) میں قرانی آیات موبائل کی پیڈ استعمال کرتے ہوئے لکھنا بھی جائز ہے کہ ان دونوں صورتوں میں قرانی آیات لکھنے والے بے وضو شخص کا ہاتھ یا اس کے جسم کا کوئی حصہ مس یعنی بیچ (Touch) نہیں ہوتا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَنَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم DaruliftAhlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat f Dar-ul-Ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.