Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کے جانور میں عقیقہ شامل کرنے کا حکم؟
- Answered by
- مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ تمبر 2017
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گائے، بھینس، اونٹ وغیرہ کی قربانی میں عقیقہ کا حصہ شامل کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا عقیقہ کا حصہ شامل کرنے سے قربانی و عقیقہ ہو جائیں گے ؟
Answer (beginning)
گائے، بھینس، اونٹ کی قربانی میں عقیقہ کا حصہ شامل کرنا جائز ہے اور عقیقہ کا حصہ شامل کرنے سے قربانی اور عقیقہ دونوں ہو جائیں گے کیونکہ قربانی کے جانور میں دیگر واجبات یا نفل عبادت کی نیت کرنا جائز ہے اور پھر چاہے 7 حصوں میں سے صرف ایک ہی حصہ میں قربانی کی نیت ہو اور باقی حصوں میں دیگر واجبات و نوافل کی نیت ہو جیسے کفارہ و عقیقہ کی نئیت، قربانی اور تمام واجبات و نوافل صحیح ہو جائیں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.