Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسلامی کتابوں پر زکوۃ کا کیا حکم ہے؟

Answered by
مفتی فضیل صاحب مدظله العالی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ اگست 2017

Question

دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ گھر میں اسلامی کتابیں موجود ہوں مثلا کسی نے گھر میں مدنی لائبریری بنائی اور وہ کتابیں اتنی ہیں کہ زکوۃ کے نصاب تک ان کی مالیت پہنچ گئی تو کیا ان کتابوں پر زکوۃ واجب ہو گی ؟

Answer (beginning)

صرف تین قسم کے اموال پر زکوۃ فرض ہوتی ہے: (1) ثمن یعنی سونا چاندی تمام ممالک کی کرنسی اور بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں (2) مال تجارت (3) اور چرائی کے جانور ۔ صورت مسئولہ میں وہ اسلامی کتابیں جیسا کہ مالِ تجارت نہیں ہیں یعنی ان کو بیچنے کی نیت سے خریدا نہیں گیا ہے، تو ان کتابوں پر زکوۃ اصلا واجب نہیں چاہے وہ لاکھوں کی مالیت ہی کی کیوں نہ ہوں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.