Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حلق سے پہلے نئے احرام کی نیت کرنا
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ اگست 2017
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص عمرے میں طواف وسعی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے ہی بیرونِ حرم جا کر دوبارہ نئے احرام کی نیت کر کے آگیا، اور پھر کسی نے بتایا کہ تمہیں تو پہلے حلق کروانا چاہئے تھا تو اس نے پہلے حلق کروادیا اور پھر اس دوسرے عمرے کے ارکان یعنی طواف، سعی کی اور آخر میں پھر حلق کر واد یا تو اب ایسے شخص پر کتنے دم لازم ہوں گے ؟ سائل: (کراچی)
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں اس پر دودم لازم ہیں۔ ایک تو حلق سے پہلے احرام عمرہ باندھنے کا اور دوسراؤم دوسرا احرام باندھنے کے بعد اس کے پورا ہونے سے پہلے ہی سر کا حلق کروانے کی وجہ سے۔ نیز ایک احترام سے فارغ ہونے سے پہلے ہی دوسرے عمرے کا احترام شروع کرنے اور حالت احرام میں سر منڈانے کی وجہ سے یہ شخص گنہ گار بھی ہوا ہے اس سے توبہ بھی لازم ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَن مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم عَلى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم DaruliftAhlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat f Dar-ul-Ifta AhleSunnat 目 feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.