Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہےتو اب بچے کس کے پاس رہیں گے؟
- Fatwa no.
- 11967:kan
- Issued
- 11 محرم الحرام 1438ھ/13اکتوبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مسمی محمد حنیف ولد امیر دین، میں نے اپنی بیوی کو 6 ماہ پہلے طلاق دیدی ہے۔ میرے دو بچے ہیں، ایک بیٹا جس کی عمر 12 سال ہے اور ایک بیٹی جس کی عمر 10 سال ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بچے کس کے پاس رہیں گے ؟ ابھی بچے ماں کے پاس ہیں اور میں بچے اپنے ساتھ رکھنا چاہتا ہوں۔
Answer (beginning)
سائل: محمد حنیف پوچھی گئی صورت میں بچے آپ کے ساتھ ہی رہیں گے کیونکہ بچہ سات سال اور بچی نو سال کی عمر تک ماں کی پرورش میں رہتی ہے اس کے بعد بچہ بالغ ہونے تک اور بچی جب تک کنواری ہو باپ کی پرورش میں رہتی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat f DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.