Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں کھانسنا
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں بہت دیر تک کھانسنے کی نوبت آجائے جس کی وجہ سے تین سُبحن اللہ کی مقدار تاخیر بھی ہو جاتی ہو تو ایسی صورت میں کیا سجدۂ سہو وغیرہ کرنا ہو گا ؟
Answer (beginning)
عذر کی بنا پر مثلاً کھانسنے کے سبب بالفرض اگر تین مرتبہ سبحن اللہ کہنے کی مقدار قرائت یا تشہد وغیرہ میں سکوت ہو جائے یا فرض و واجب کی ادائیگی میں تاخیر ہو جائے تو اس سے نماز پر کچھ اثر نہیں پڑتا اور اس صورت میں سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوتا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.