Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1-11953:kan
- Issued
- 15 محرم الحرام 1438ھ /17 اکتوبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک فیملی دو بیٹا اور ایک بیٹی کا اکھٹے شادی کا پر و گرام کرانا چاہیں تو کیا اس کی کوئی ممانعت ہے اکثر لوگوں میں ایک بات مشہور ہے کہ اکھٹے تین شادی کا پروگرام نہیں کرنا چاہیے اس سے رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ، بندش ہو جاتی ہے، شادی کامیاب نہیں ہوتی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا تین شادیوں کا اکٹھا پر وگرام کرنادرست ہے ؟ سائل : شمشاد قیصر ( اورنگی ٹاؤن)
Answer (beginning)
تین شادیوں کا اکٹھا پروگرام کرنا جائز ہے، شریعت میں اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ البتہ جو بات آپ نے لوگوں کے متعلق بیان کی ہے کہ وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ایسا کرنے سے رُکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے ، بندش ہو جاتی ہے ، شادی کامیاب نہیں ہوتی وغیرہ تو یہ خیالات و نظریات باطل ہیں اور یہ بد شگون لینا ہے جو کہ رسول اللہ صلی علی نام کے فرمان کے مطابق منع ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَ من وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat f Dar-ul-Ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.