Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ٹی وی بیچنا کیسا ہے؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ستمبر 2018
Question
(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گھر میں دوٹی وی ہیں، اگر ان میں سے ایک بیچیں اور خریدنے والا اس کا غلط استعمال کرے تو کیا گناہ ہمیں ملے گا ؟
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ میں آپ گنہگار نہیں ہوں گے، کیونکہ ٹی وی بذاتِ خود بُرا نہیں، اس کا استعمال اچھا بھی ہے اور بُرا بھی، خرید نے والا اس کا جیسا استعمال کرے، اس کا وبال آپ پر نہیں، اس کا وہ خود ذمہ دار ہو گا۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرى ج ترجمہ کنز الایمان: اور کوئی بوجھ اُٹھانے والی جان دوسرے کا بوجھ نہ اُٹھائے گی۔ (پ1148انعام : 164) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftachlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.