Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ستمبر 2018
Question
کفار کے میلوں میں مسلمان کاڈ کان لگانا کیسا ہے ؟ کفار کے میلوں میں مسلمان کادُ كان لگانا کیسا؟ دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے فتاوی رضویہ شریف میں بہت تفصیل سے جواب دیا ہے وہ ملاحظہ ہو : " گر وہ میلہ اُن کا مذ ہبی ہے جس میں جمع ہو کر اعلان کفر و آدائے کرسوم شرک ( یعنی اعلانیہ شعائر کفر و شرک کی ادائیگی ) کریں گے تو بقصد تجارت بھی جانانا جائز و مکروہ تحریمی ہے، اور ہر مکروہ تحریمی صغیرہ، اور ہر صغیرہ اصرار سے کبیرہ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.