Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
853 :Aqs

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں الٹا قرآن پڑھنے سے کیا نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے؟ سائلہ : اسلامی بہن (صدر، کراچی)

Answer (beginning)

نماز میں قصد االنا قرآن پڑھنا یعنی جو سورت یا آیت بعد میں ہے اسے پہلی رکعت میں پڑھنا اور جو پہلے ہے اسے بعد والی رکعت میں پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ اور اگر قصدا نہ ہو بلکہ بھول سے ہو تو گناہ نہیں، دونوں صورتوں میں نماز واجب الاعادہ نہیں ہے ، نماز ادا ہو گئی ، قرآن ترتیب کے ساتھ پڑھنا تلاوت کے واجبات میں سے ہے ، نماز کے واجبات میں سے نہیں ، اسی لیے خارج نماز بھی قصدا الٹا قرآن پڑھنا گناہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.