Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
داڑھی کَٹوانے والے کے پیچھے نماز کا حکم
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ اگست 2018ء
Question
(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جو شخص داڑھی مونڈے یا ایک مٹھی سے کم کرے اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمائیں۔
Answer (beginning)
پوری ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے اور منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کر وانادونوں حرام و گناہ ہیں اور ایسا کرنے والا فاسق معلن ہے اور فاسق معلن کو امام بنانا یا اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی یعنی پڑھنا گناہ ہے اور اگر پڑھ لی ہو تو اس کا اعادہ واجب ہے۔ غنیة میں ہے: توقد مُوا فَاسِقاً يَأْتِمُونَ بِنَاءً عَلى أَن كَرَاهَةً تَقْدِيه گراهه تحریم یعنی اگر کسی فاسق کو مقدم کیا تو وہ گناہگار ہوں گے اس بناء پر کہ فاسق کو مقدم کرنا مکروہ تحریمی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.