Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منیٰ میں پانچ نمازوں اور وقوف کا شرعی حکم کیا ہے؟

Question

دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ منی میں وقوف اور پانچ نمازیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

آٹھ ذوالحجہ کی نماز ظہر سے لے کر نویں ذوالحجہ کی نماز فجر تک پانچ نمازیں منٹی میں پڑھنا اور آٹھ اور نوذوالحجہ کی درمیانی رات منیٰ میں گزارنا سنتِ مؤکدہ ہے۔ اگر کوئی اس سنت کو ترک کر دے تو وہ اسائت کا مرتکب ہو گا۔ فی زمانہ بعض معلم عرفہ کی پوری رات منی میں گزارنے اور فجر کی نماز منی میں پڑھنے کا موقع نہیں دیتے رات ہی میں عرفات پہنچادیتے ہیں بوڑھے افراد یا فیملی والوں کا اپنے طور پر اگلے دن فجر پڑھ کر عرفات کے لئے جانا بہت سخت وقت کا کام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.