Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ہر انسان کے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ اگست 2018ء

Question

دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر انسان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں ؟ میں نے سُنا ہے کہ صرف مسلمان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں غیر مسلم کے کندھوں پر نہیں ہوتے۔

Answer (beginning)

جی ہاں ! ہر انسان کے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں چاہے وہ مسلمان ہو یا کافر، فرشتے اس کے اچھے بُرے ہر عمل کو لکھتے ہیں اور قیامت کے دن ہر ایک کو اس کا نامہ اعمال دیا جائے گا جس کو وہ پڑھے گا مسلمان کا نامہ اعمال سیدھے ہاتھ میں اور کافر کا اُلٹے ہاتھ میں دیا جائے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا عَلاوَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat 同 feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.