Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ڈبلیو سی کا رخ قبلے کی جانب ہو تو حکم

Question

دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے ایک نیا مکان خریدا ہے، جس کے دو واش روم ایسے ہیں جن میں W .C کا رخ قبلہ کی جانب ہے، براہ کرم یہ ارشاد فرمائیں کہ ان کے متعلق ہمارے لئے حکم شرعی کیا ہے ؟

Answer (beginning)

آپ کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ آپ ان واش روموں سے W .C کارخ فور آدرست کروائیں ، اگر اسی طرح قضائے حاجت یعنی پیشاب اور پاخانہ کرتے وقت قبلہ رخ بیٹھ یا منہ کرتے رہے تو گنہگار ہوں گے ، کیونکہ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر نانا جائز اور گناہ ہے ، اور جتنی دیر تک ان کا رخ درست نہیں ہو جاتا اتنی دیر تک انہیں استعمال کرنے والوں پر لازم ہے کہ وہ قبلہ سے رخ بدل کر بیٹھیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.