Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حق مہر کتنا ہونا چاہیے؟ حق مہر کی مقدار

Answered by
مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
Fatwa no.
1041:Aqs
Issued
03 شعبان المعظم 1438ھ /30 اپریل2017ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مہر کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی مقدار ہے ؟

Answer (beginning)

مہر کی کم سے کم مقدار دس درہم یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشے (30.618 گرام) چاندی ہے اور زیادہ سے زیادہ کی کوئی مقدار مقرر نہیں ہے، زیادہ جتنا بھی مقرر کیا جائے اتنا ہی دینا واجب ہے البتہ مہر میں مستحب یہ ہے کہ اتنار کھا جائے جو ادا کرنے میں آسان ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulift Ahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.