Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں کسی آیت یا سورت کا تکرار کرنا کیسا؟
- Answered by
- مفتی هاشم صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- Lar:6353-d
- Issued
- 20 جمادی الثانی 1438ھ / 20 مارچ2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی تنہا نماز پڑھنے والا فرض کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الکافرون پڑھے پھر جب ایک یاد و آیتیں رہ جائیں تو اسے یاد آئے کہ درمیان سے کوئی آیت چھوٹ گئی ہے تو اب وہ دوبارہ پیچھے سے پڑھے یا آگے چلتا جائے ؟ اور اگر کوئی بلا وجہ سورت فاتحہ کے بعد ملائی جانے والی سورت کا تکرار کرے تو اس کی نماز کے بارے کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
فرض نماز میں سورت فاتحہ کے بعد بلاوجہ کسی سورت یا آیت کا تکرار مناسب نہیں ، ہاں اگر قراءت کے دوران کوئی آیت بھول کر چھوٹ جائے اور یہ پڑھتے ہوئے آگے نکل جائے تو یاد آنے پر دوبارہ پیچھے سے پڑھے تاکہ آیات کی ترتیب درست رہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَاوَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.