Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد میں ریح خارج کرنا گناہ ہے؟

Answered by
مفتی هاشم صاحب مدظله العالی
Fatwa no.
-6353:Lar
Issued
16 جمادی الثانی 1438ھ /16 مارچ2017ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں ریح خارج کرنے کا کیا حکم ہے ؟ سائل : محمد شکیل ساجد (ساہیوال)

Answer (beginning)

اگر ریح میں بد بو نہ ہو تو غیر معتکف کیلئے مسجد میں ریح خارج کرنا مکر وہ وخلاف ادب ہے ،ایسے وقت میں اٹھ کر مسجد سے باہر چلا جائے یا پہلے ہی مسجد میں بہ نیت اعتکاف ٹھہرے اور اگر ریخ میں بد بو ہو تو معتکف و غیر معتکف دونوں کیلئے ایسے وقت میں مسجد میں بیٹھنا اور ریح خارج کرنانا جائز ہے فور مسجد سے نکلنا جانا واجب ہے کیونکہ مسجد کو بد بو سے بچانا واجب ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَللَ وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.