Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پر تعظیماً کھڑے ہو سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1830:Mad
- Issued
- 04 جمادی الثانی 1438ھ /04مارچ2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدرسے میں بچے تلاوت قرآن کر رہے ہوتے ہیں۔اس دوران اگر کوئی استاد آجائے تو کیا شرعی طور پر طلباء ان کی تعظیم کے لئے تلاوت موقوف کر کے کھڑے ہو سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
تلاوت کے دوران اگر طلبہ کا دینی استاد و معلم آجائے تو طلبہ کھڑے ہو سکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ علم دین کے استاد کی تعظیم تلاوتِ قرآن کے دوران بھی کی جاسکتی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَلا وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat f DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.