Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا معذور ہو جانے پر حج بدل کروانا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 992:Aqs
- Issued
- 15 جمادی الثانی 1438ھ /15مارچ2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی پر حج فرض تھا پھر ان کا گاڑی میں حادثہ ہوا جس کی بناء پر وہ جسمانی طور پر معذور ہو گئے ہیں اب وہ حج پر بھی نہیں جا سکتے کیونکہ اب وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں تو کیا ان نا پر کسی کو حج بدل کر وانا لازم ہے یا نہیں؟ سائل: فیض احمد ( رنچھوڑ لائن، کراچی)
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں جبکہ وہ خود حج نہیں کر سکتے تو پھر کسی اور کو حج بدل کے لئے بھیجنا لازمی ہے، کیونکہ جس شخص پر تندرستی کی حالت میں حج فرض ہوا، اور پھر کسی وجہ سے وہ معذور یا پانچ وغیرہ ایسا ہو گیا کہ خود حج نہیں کر سکتا تو اب اس فریضے کی ادائیگی کے لئے حج بدل کروانالازمی ہو جاتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَلاوَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta AhleSunnat 目 feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.