Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بیوی کے انتقال کے بعد اسکی بھانجی سے نکاح کرسکتے ہیں

Fatwa no.
5013:Pin
Issued
25 جمادی الثانی 1438ھ /25مارچ2017ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری زوجہ کا انتقال ہو گیا ہے ، اب میں اس کی سنگی بھانجی سے نکاح کر سکتا ہوں یا نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمادیں۔

Answer (beginning)

صورت مستفسرہ میں زوجہ کے فوت ہونے کے بعد اس کی بھانجی سے آپ کا نکاح جائز ہے جب کہ ممانعت کی کوئی اور وجہ نہ ہو، البتہ اگر زوجہ زندہ ہوتی تو اس کے آپ کے نکاح یا عدت میں ہوتے ہوئے اس کی بھانجی سے نکاح جائز نہیں تھا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا عَلا وَ رَسُولُهُ أَعْلَم سَلَ اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat f DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.