Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 5088:Pin
- Issued
- 06 جمادی الثانی 1438ھ /06مارچ2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے بچپن میں اپنی ایک عزیز ہر شید و بی بی کا دودھ پیا تھا، اب ان کی چھوٹی بیٹی کے ساتھ میرا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ یہ وہ بیٹی نہیں جس کے ساتھ میں نے دودھ پیا تھا بلکہ یہ بعد میں پیدا سائل: محمد عمران ( ہٹیاں بالا، آزاد کشمیر )
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں آپ کا نکاح رشیدہ بی بی کی کسی بھی بیٹی کے ساتھ جائز نہیں کیونکہ جب آپ نے رشید و بی بی کا دودھ پیا تو وہ آپ کی رضاعی ماں بن گئیں اور ان کی ساری اولاد آپ کے رضاعی بہنیں اور بھائی بن گئے ، چاہے انہوں نے آپ کے ساتھ دودھ پیا ہو، آپ سے پہلے پیا ہو یا بعد میں پیا ہو، تو جس طرح سگے بہن بھائی کا آپس میں نکاح حرام ہے اسی طرح رضاعی بہن بھائی کا نکاح بھی ناجائز و حرام وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَل وَ رَسُولُه أَعْلَم عَلى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.