Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز عصر کی ادائیگی کے دوران وقت مغرب شروع ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

Answered by
مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
Fatwa no.
984:Aqs
Issued
07 جمادی الثانی 1438ھ /07مارچ2017ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز عصر کی ایک رکعت ہی ادا کی تھی کہ مغرب کا وقت شروع ہو گیا، باقی نماز مغرب کے وقت میں ادا کی تو کیا مذ کورہ طریقے پر ادا کی گئی نماز ہو گئی یا نہیں ہوئی ؟

Answer (beginning)

سائل: محمد جمیل (کراچی) نماز عصر کی ایک رکعت پڑھنے کے بعد سورج ڈوب گیا اور نماز پوری کر لی تو یہ نماز ہو جائے گی مگر بلا عذر اتنی تاخیر کرنا کہ عصر کا مکر وہ وقت داخل ہو جائے، حرام ہے اور اسے منافق کی نماز کہا گیا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَل وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulift Ahlesunnat Dar-ul-Ifta AhleSunnat 目 feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.