Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز اشراق کی فضیلت کیا ہے؟
- Fatwa no.
- 5018:Pin
- Issued
- 09 جمادی الاول 1438ھ/07 فروری2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز اشراق کی فضیلت کیا ہے ؟ اور اس کا وقت کون سا ہے ؟ سورج طلوع ہونے کے فوراًبعد اشراق کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل: محمد لطیف (علامہ اقبال کالونی، راولپنڈی کینٹ)
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے : جو شخص فجر کی نماز جماعت سے پڑھ کر ذکر خدا کر تا رہا یہاں تک کہ آفتاب بلند ہو گیا پھر دور کعتیں پڑھے تو اسے پورے حج اور عمرہ کا ثواب ملے گا۔ نماز اشراق کا وقت سورج طلوع ہونے کے ہیں منٹ بعد سے لے کر نصف النہار شرعی یعنی ضحوہ کبری کی ابتداء سے پہلے تک ہے ، سورج طلوع ہونے کے فوراًبعد بیس منٹ تک کوئی بھی نماز پڑھنا جائز نہیں کہ یہ وقت مکر وہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.