Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شلوار یا پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 5013:Pin
- Issued
- 02 جمادی الاول 1438ھ/31 جنوری2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شلوار، پینٹ اور آستین وغیرہ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔ سائل: محمد رضوان عطاری (ڈھوک کھبہ ،راولپنڈی)
Answer (beginning)
آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھا کر یا پینٹ و شلوار و پاجامہ کو نیچے سے فولڈ کر کے یا اوپر سے گھر س کر پڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے یعنی اس طرح نماز پڑھنا گناہ اور اس کا لوٹانا واجب ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.