Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
- Answered by
- مفتی قاسم صاحب مدظله العالی فتوی نمبر: 4996:Pin
- Fatwa no.
- 4996:Pin
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مسلمان عورت کسی اہل کتاب مرد سے نکاح کر سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
سائل: عامر مرزا ( گلزار قائد ، راولپنڈی) جی نہیں ! مسلمان عورت کا نکاح اہل کتاب مرد سے نہیں ہو سکتا، ان کا آپس میں نکاح حرامیم قطعی اور زنا کا پیش خیمہ ہے ، اس کی ممانعت واضح طور پہ قرآن و حدیث واقوال فقہاء میں موجود ہے۔ ممکن ہے ذہن میں سوال پیدا ہو کہ مسلمان مرد کا نکاح کتابیہ عورت سے مخصوص شرائط کی موجودگی میں منعقد ہو سکتا ہے، لیکن مسلمان عورت کے کتابی مرد سے نکاح کی ممانعت مطلقاً کیوں ہے؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.