Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟

Answered by
مفتی هاشم صاحب مدظله العالی فتوی نمبر:6344:Lar
Fatwa no.
6344:Lar
Issued
29 جمادی الاول 1438ھ /27 فروری2017ء

Question

نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1) حضور علم کے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے ؟ (2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا؟ دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) (3) اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تواس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل: محمد ثعبان ( کینٹ لاہور )

Answer (beginning)

(1) ہمارے آقا و مولا محمد مصطفی میں نیم کے نعلین مبارک کا نقش بنا کر اپنے پاس رکھنا یا لگانا باعث برکت ہے جس کے فوائد بے شمار ہیں اور اس کی فضیلت و برکت پر ائمہ کرام نے با قاعدہ کتب تصنیف فرمائیں اور ان میں نعلین پاک کے نقشے تحریر فرمائے اور نقش مبارک کو بوسہ دینے آنکھوں سے لگانے سر پر رکھنے کا حکم فرماتے رہے اور دفع امراض و حصول اغراض میں اس سے توسل فرمایا کئے ، اور بفضل انہی عظیم و جلیل برکات و آثار اس سے پایا کئے علماء فرماتے ہیں جس کے پاس نعلین مبارک کا نقش ہو گا وہ ظالموں کے ظلم، حاسدوں کی نظر اور شیطان کے شر سے محفوظ رہے گا اور جو ہمیشہ پاس رکھے گالوگوں میں معزز ہو گا اسے زیارت روضہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.