Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزوں کا فدیہ ایک ہی شخص کو دے سکتے ہیں؟
- Answered by
- مفتی هاشم صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- 6323:Lar
- Issued
- 15 جمادی الاول 1438ھ /13 فروری2017ء
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا شیخ فانی (یعنی ایسا بوڑھا شخص جو روزہ رکھنے سے عاجز ہو جائے یعنی نہ فی الحال رکھ سکتا ہو اور نہ آئندہ اتنی طاقت کی امید کے رکھ سکے گا) کے لیے ماور مضان المبارک کے روزوں کا مکمل فدیہ شروع ماہ میں دینا جائز ہے ؟ نیز کیا ایک ہی فقیر کو تیس روزوں کا فدیہ دیدے تو جائز ہے یا تیں فقیروں کو دینا ضروری ہے ؟ سائل : محمد انصر خان المدنی (میانی)
Answer (beginning)
شیخ فانی کو اختیار ہے کہ وہ روزوں کا فدیہ ماہ رمضان المبارک سے پہلے ادا کر دے یا ختم ماہ کے بعد ادا کرے، ایک فقیر کو پورے ماہ کا دیدے یا کئی فقیروں کو دیدے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّ اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat f DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.