Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
- Answered by
- مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- 4993:Pin
- Issued
- 30 ربیع الثانی 1438ھ /29 جنوری2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بارش سے بچنے کے لئے جلدی میں غلط غلطی سے میت کی چار پائی کو امام صاحب کے سامنے الٹار کھ دیا، یعنی سر والی جانب پاؤں اور پاؤں والی جانب سر کر دیئے ، تو اس حالت میں ادا کی گئی نماز جنازہ درست ہو گی ؟ سائل: غلام شبیر (گلزار قائد ، راولپنڈی)
Answer (beginning)
جی ہاں! (دیگر شرائط کی موجودگی میں) مذکورہ نماز جنازہ ادا ہو گئی، شرائط نماز جنازہ میں ایک شرط میت کا امام کے سامنے ہونا ہے، صورت مسئولہ میں وہ پائی گئی ، فقط اس طریقے کے مطابق رکھنے میں غلطی ہوئی جو لوگوں میں شروع سے چلتا آرہا ہے ، اور یہ نماز جنازہ درست ہونے سے مانع نہیں، اور چونکہ ایسا غلطی سے ہوا لہذا کوئی حرج بھی نہیں۔ جان بوجھ کر کریں تو خلاف سنت و مکروہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.