Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا پرندوں کی خریدوفروخت کرنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے؟

Answered by
مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
Fatwa no.
4913:Pin
Issued
07 صفر المظفر 1438ھ/08نومبر2016ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل بازار سے مختلف قسم کے پرندے مثلارنگ برنگے طوطے ، چڑیاں اور اس طرح کے دیگر جانور ملتے ہیں، جن کو خرید کر لوگ گھروں میں پالتے ہیں، ایسے پرندوں کی خرید و فروخت اور انہیں گھروں میں رکھنے کا کیا حکم ہے، برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں؟

Answer (beginning)

دریافت کی گئی صورت میں پرندوں کی خرید و فروخت جائز ہے اور اسی طرح انکو گھروں میں پالنا بھی بلاشبہ جائز ہے ، جبکہ انہیں ایذاء سے بچانے کے ساتھ ساتھ انکے دانہ، پانی کا خاص خیال رکھا جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat f DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta AhleSunnat 同 feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.