Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قضا نمازیں فجر و عصر کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟
- Answered by
- مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- 4917:Pin
- Issued
- 22 صفر المظفر 1438ھ/23نومبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا عورت گھر میں فجر و عصر کے بعد قضاء نمازیں پڑھ سکتی ہے؟
Answer (beginning)
عورت ہو یا مرد دونوں اپنی قضاء نمازیں فجر و عصر کے بعد پڑھ سکتے ہیں، کیونکہ قضاء نمازوں کیلئے کوئی وقت معین نہیں، سوائے مکروہ اوقات کے جس وقت چاہیں ادا کر سکتے ہیں، اور مکروہ اوقات تین ہیں جن میں کوئی بھی نماز جائز نہیں ، طلوع آفتاب سے ہیں منٹ بعد تک، نصف النہار سے زوال آفتاب تک اور غروب آفتاب سے بیس منٹ پہلے سے لے کر سورج غروب ہونے تک۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.