Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
- Fatwa no.
- 4918:Pin
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید نے پہلی بیوی کی موجودگی میں ایک اور شادی کی ، شادی سے تقریباً سات سال بعد دوسری بیوی کا انتقال ہو گیا، اب زید کا بیٹا جو پہلی بیوی سے ہے ، زید کی دوسری بیوی کی بہن سے نکاح کرنا چاہتا ہے، برائے کرم حکم شرعی سے آگاہ فرمائیں کہ زید کے لئے یہ نکاح کرنا درست ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
دریافت کی گئی صورت میں زید کے بیٹے (جو پہلی بیوی سے ہے اس کا زید کی دوسری بیوی کی بہن سے نکاح درست ہے جبکہ کوئی اور مانع نکاح مثل رضاعت و حرمت مصاہرت نہ ہو، کیونکہ زید کی دوسری بیوی زید کے بیٹے کی حقیقی ماں نہیں بلکہ سوتیلی ہے ، اور سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح بلا شبہ درست ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَل وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat f Dar-ul-Ifta AhleSunnat 同 feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.