Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت پر سجدے میں انگلیاں لگانا واجب ہے یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 6183:Lar
- Issued
- 08, بیع الاول 1438ھ/08دسمبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت سجدے میں مردوں کی طرح پاؤں کی انگلیوں کے پیٹ زمین پر لگائے گی یا نہیں ؟
Answer (beginning)
عورت کے لیے وہ طریقہ اپنانا زیادہ بہتر ہے جس میں اس کا ستر زیادہ ہو اس لیے سجدے میں عورت کو حکم ہے کہ پست ہو کر سجدہ کرے اپنے پیٹ کو رانوں سے ملادے، پنڈلیاں زمین سے لگادے، کلائیاں زمین پر بچھادے ،سرین کو اونچانہ کرے ،اسی لیے پاؤں کی انگلیوں کے پیٹ زمین پر نہ لگائے کہ اس طرح سرین اوپر ہو گی جو ستر کے منافی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.