Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پہلی صف میں موجود شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟
- Answered by
- مفتی هاشم صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- 6122:Lar
- Issued
- 07, بیع الاول 1438ھ/07دسمبر 2016ء
Question
دَارُ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص جماعت میں پہلی صف میں ہو اور اس کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ کس طرح صفوں سے نکلے ؟
Answer (beginning)
ایسے شخص کے لئے مستحب ہے کہ اپنی ناک پکڑے اور سر جھکائے اطمینان سے ، چاہے تو صفوں کے آگے سے گزر کر چلا جائے یاصفوں کو چیرتا ہوا پیچھے چلا جائے اور اس صورت میں مقتدیوں کے سامنے سے گزرنا پڑے تو اس کی بھی اجازت ہے کیونکہ امام کا سُترہ مقتدیوں کے لئے بھی سترہ ہوتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَن مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftoahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.