Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
- Fatwa no.
- 6144:Lar
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بزرگ کا یہ واقعہ ہے کہ انہوں نے کئی سال عشا کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہو زید کہتا ہے کہ یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ نہیں کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایک شخص پورا سال نیند نہ کرے رہنمائی فرمائیں کہ زید کی بات کہاں تک درست ہے ؟
Answer (beginning)
اس طرح کے واقعات کئی اولیائے کرام کے بارے میں معتبر کتب میں منقول ہیں زید کا انکار بے بنیاد و بلادلیل ہے اور اس کا یہ کہنا کہ یہ ممکن نہیں کہ کوئی پورا سال نیند نہ کرے بھی لائق التفات نہیں وجہ اس کی یہ ہے کہ اولا تو یہ اس کا اپنا مفروضہ ہے کہ وہ اصلا نیند ہی نہ کرتے تھے ساری رات عبادت الہی میں مصروف رہنا دن میں کچھ آرام کر لینے سے مانع تو نہیں لہذا ہو سکتا ہے وہ دن میں کچھ آرام فرما لیتے ہوں ثانیا بالفرض مان لیا جائے کہ نیند نہ کرتے تھے تو کیا یہ ان واقعات کے انکار کی دلیل ہو سکتا ہے ہر گز نہیں بلکہ کہا جائے گا کہ یہ ان کی کرامت تھی اور کرامت اسی کو تو کہتے ہیں جو کام ولی سے خارق عادت صادر ہو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.