Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی نیت سے پہلے احرام کے کپڑوں میں خوشبولگانا
- Fatwa no.
- 32-WAT
- Issued
- 22 محرم الحرام 1443ھ /31اگست 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام والے کپڑے پر خوشبو لگالی تو نیت کرنے کے بعد اس کپڑے میں عمرہ کیا جاسکتا ہے؟
Answer (beginning)
احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام والے کپڑے اور بدن پر خوشبو لگانا سنت ہے اور احرام کی نیت کے بعد اس میں عمرہ ہو جاتا اسے زائل نہ کرنے سے عمرے میں کوئی فرق نہیں آتا۔ البتہ جرم والی خوشبو ہے جیسے زعفران وغیرہ تو وہ کپڑوں پر نہ لگائی جائے۔ بہار شریعت میں احرام کی نیت کرنے سے پہلے خوشبو لگانے کے متعلق ہے : ”بدن اور کپڑوں پر خوشبولگائیں کہ سنت ہے، اگر خوشبو ایسی ہے کہ اُس کا جرم باقی رہے گا جیسے مشک وغیرہ تو کپڑوں میں نہ لگائیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.