Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنت موکدہ یاغیرموکدہ توڑکرجماعت میں شامل ہونا
- Fatwa no.
- 31-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سنت مؤکدہ یا غیر موکدہ کو توڑ کر جماعت میں شامل ہو گئے تو اب اس سنت کی قضا کر نالازم ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
(الف) سنت موکدہ میں تفصیل درج ذیل ہے : اگر فجر کی سنتیں ہیں تو ان کو توڑنے کی اجازت نہیں، سنتیں جلدی جلدی مکمل کر کے جماعت میں شامل ہو ، جماعت نہ ملے تو تنہا فرض پڑھ لے۔ اور اگر جماعت میں شامل ہونے کے لیے فجر کی سنتیں توڑ دیں تو تو بہ کرے اور اب ان کی قضا بھی کرے لیکن فرضوں کے بعد نہیں بلکہ طلوع آفتاب کے بعد ، مکر وہ وقت نکل جانے پر قضا کرے۔ اور اگر ظہر کی سنتیں تھیں تو دورکعات مکمل ہونے سے پہلے تو توڑنے کی اجازت نہیں، اسی طرح اگر تیسری کا قیام کر چکا تو اب چار پوری ہونے سے پہلے توڑنے کی اجازت نہیں، اگر توڑیں تو تو بہ کرنالازم ہے اور اگر دورکعات مکمل کر لیں، ابھی تیسری کے لیے کھڑا نہیں ہوا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.