Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا

Fatwa no.
30-WAT
Issued
22 محرم الحرام 1443 ھ /31اگست 2021 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام صاحب نے مغرب کی دوسری رکعت میں سورت ماعون کی چار آیتیں تلاوت فرمالی تھیں، یعنی واجب ادا ہو چکا تھا، پھر غلطی سے پانچویں کی جگہ چھٹی آیت پڑھ لی، جس پر مقتدی نے لقمہ دیا اور امام صاحب نے وہ لقمہ لیا اور پانچویں آیت سے تلاوت دہرائی اور نماز مکمل کی۔ کیا مقتدی کا لقمہ درست تھا اور سب کی نماز ہو گئی ؟ یا یہ غیر ضروری کلام میں آئے گا اور سب کی نماز فاسد ہو گئی ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں مقتدی کا لقمہ دینا درست تھا، امام صاحب نے لقمہ لے کر غلطی درست کر لی، تو اس سے نماز میں کوئی فرق نہیں پڑا ، سب کی نماز درست ہو گئی، کیونکہ قراءت میں امام جہاں بھی غلطی کرے، مقتدی لقمہ دے سکتے ہیں،اگرچہ واجب قراءت ادا ہو چکی ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الاتي الهالات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta Ahlesunnot 因 feedback@daruliftoahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.