Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلم لڑکی کاغیرمسلم سے نکاح کرنا

Fatwa no.
29-WAT
Issued
22 محرم الحرام 1443ھ /31اگست 2021ء

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا کوئی مسلم لڑکی غیر مسلم لڑکے سے نکاح کر سکتی ہے؟

Answer (beginning)

کسی بھی غیر مسلم مرد سے مسلمان لڑکی کا نکاح کرنا، ناجائز اور حرام قطعی ہے اور اس کی حرمت قرآن کریم، احادیث طیبہ میں واضح طور پر موجود ہے۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : (یا ایھا الذین امنوا اذا جاء كم المؤ منت مهجرات فامتحنوهن الله اعلم بايمانهن فان علمتموهن مؤ منت فلا ترجعوهن الى الكفار لاهن حل لهم ولا هم يحلون لهن) ترجمہ کنز الایمان: اے ایمان والو ! جب تمہارے پاس مسلمان عورتیں کفرستان سے اپنے گھر چھوڑ کر آئیں ، تو ان کا امتحان کرو، اللہ ان کے ایمان کا حال بہتر جانتا ہے، پھر اگر تمہیں ایمان والیاں معلوم ہوں تو انہیں کافروں کو واپس نہ دو، نہ یہ انہیں حلال ، نہ وہ انہیں حلال“۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.