Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا

Fatwa no.
28-WAT
Issued
22 محرم الحرام 1443ھ /31اگست 2021 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عصر اور عشا کے فرضوں سے پہلے والی سنتوں میں دور کعتوں کے بعد التحیات پڑھ کے درود شریف اور تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے شناپڑھنا ہو گی ؟

Answer (beginning)

عصر اور عشا کے فرضوں سے پہلے والی سنتوں میں دور کعتوں کے بعد قعدے میں التحیات پڑھ کر درود شریف، سوعا اور تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھنا بہتر ہے۔ کیونکہ یہ سنتیں غیر موکدہ ہیں اور غیر مؤکدہ سنتیں نوافل کے حکم میں ہوتی ہیں اور نوافل میں ہر شفع ( ہر دور کعت ) الگ نماز ہوتی ہے اور اگلی دور کعت الگ نماز ہوتی ہے۔ البتہ اگر نہیں پڑھا تو بھی نماز ہو جائے گی مگر یہ ثواب سے محرومی کا باعث ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.