Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بوقت ذبح قصداتکبیرنہ کہی توگوشت کاحکم

Fatwa no.
23-WAT
Issued
21 محرم الحرام 1443ھ /30 اگست 2021ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جان بوجھ کر جس حلال جانور پر بوقت ذبح تکبیر نہ کہی گئی، اس کا گوشت جس برتن میں ڈالیں گے ، کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا ؟

Answer (beginning)

کسی حلال جانور کو ذبح کرتے وقت قصدا اس پر تکبیر نہ کہی گئی تو وہ جانور حرام ہو گیا، اس کا گوشت کھانا حلال نہیں لیکن ایسے ذبح سے گوشت پاک ہو جاتا ہے کہ ایسے ذبح سے فاسد رطوبتیں جسم سے خارج ہو جاتی ہیں ،لہذا اگر گوشت پر بہتا خون وغیرہ کوئی ناپاک چیز نہیں لگی ہوئی تو وہ گوشت پاک ہے، اگر اسے کسی برتن میں رکھا جائے گا تو برتن ناپاک نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.doruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnot f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.