Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
13محرم کی نیازمیں سے صرف عورتوں کو کھلانا
- Fatwa no.
- 21-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) 13 محرم کو امام حسین رضی اللہ عنہ کے ایصال ثواب کے لئے جو فاتحہ دیتے ہیں، وہ صرف عورتوں کو کھلاتے ہیں، مردوں کو نہیں دیتے، توایسا کرنا کیا صحیح ہے ؟
Answer (beginning)
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ایصال ثواب کے لئے پکائے جانے والا کھانا، مرد و عورت ہر ایک کے لئے جائز ہے اور اس میں یہ خیال کرنا کہ مرد یہ کھانا نہیں کھا سکتے ، یہ درست نہیں اور اس کی شریعت میں کوئی اصل اور یہ بھی یادر ہے کہ ایصال ثواب کے لئے کسی معین تاریخ کو ہی فاتحہ کا اہتمام کر ناضروری نہیں، کسی بھی تاریخ میں ایصال ثواب کا اہتمام کیا جا سکتا ہے، البتہ ضروری خیال نہ کرتے ہوئے سہولت کی خاطر کسی تاریخ کو معین کرنے میں حرج بھی نہیں وَ اللهُ أَعْلَمُ مَا جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّ اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عالم الان الملك Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.