Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرغاذبح کرنے کے بعدتکبیرپڑھنے کاحکم
- Fatwa no.
- 20-WAT
- Issued
- 18 محرم الحرام 1443ھ /27 اگست 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص نے مرغاذ بح کیا اور ہم اس کے پاس ہی تھے ، اس نے ذبح کے بعد
Answer (beginning)
اگر اس نے ذبح کرتے وقت قصد ا یعنی جان بوجھ کر بسم اللہ اللہ اکبر نہیں پڑھا تھا تو مر غا حلال نہیں ہوا،اس کا گوشت کھانا جائز نہیں ہے، اگر چہ ذبح کرنے کے بعد بسم اللہ پڑھ لی ہو کہ ذبح کے بعد بسم اللہ پڑھنے کا شرعاً کوئی اعتبار نہیں ہے۔ اور اگر ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول گیا تھا تو وہ مرغا حلال ہے،اگرچہ ذبح کے بعد بسم اللہ نہ پڑھی ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَن مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnot f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daraliftoahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.