Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رات کی ڈیوٹی وغیرہ کی وجہ سے ظہروعصرکی نمازنیندمیں قضاکرنا
- Fatwa no.
- 12-WAT
- Issued
- 16 محرم الحرام 1443ھ /25 اگست 2021 ء
Question
میں دبئی میں جاب کرتا ہوں۔ میری مستقل رات کی ڈیوٹی ہے۔ ڈیوٹی سے واپس آکر کھانا بنانے اور دیگر کام کرنے کی وجہ سے 11 بج جاتے ہیں۔ پھر میں سوتا ہوں۔ اس وجہ سے میری ظہر و عصر کی نماز رہ جاتی ہے۔ جنہیں میں بعد میں قضا پڑھتا ہوں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
آپ کا یوں نمازیں قضا کرنا حرام و گناہ ہے اور اس سے توبہ کرنا آپ پر لازم ہے۔ آپ اپنے اوقات اور کاموں کو اس طرح تقسیم کریں کہ آپ ظہر و عصر کی نماز ان کے اوقات میں ادا کر سکیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.