Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا

Fatwa no.
03-WAT
Issued
14 محرم الحرام 1443ھ /23اگست 2021ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا انشورنس کی قیمت کم کرنے کے لیے معلومات تبدیل کرنے کی اجازت دی جائے گی ؟ مثال کے طور پر کار انشورنس کی قیمت کم کرنے کے لیے شادی شدہ حیثیت کا انتخاب کریں، جبکہ شادی شدہ نہ ہو۔

Answer (beginning)

اولاً تو انشورنس کروانا ہی ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود اور جوے پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کے لیے معلومات غلط درج کرنا جھوٹ ، ودھو کے پر مشتمل ہے اور گناہ پر گناہ ہے۔ نیز ایسی انشورنس جس میں مسلمان کے نقصان کا بھی اندیشہ ہو جیسا کہ جنرل انشورنس یعنی املاک کی انشورنس ، یہ کافر سے بھی جائز نہیں ہے کہ اس میں مسلمان کے نقصان کا غالب اندیشہ رہتا ہے۔ش وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.