Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مکروہ وقت میں عصر کے فرض کے ساتھ سنتیں ادا کرسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 7458:Nor
- Issued
- 02 محرم الحرام 1438ھ /05اکتوبر 2016ء
Question
ہیں؟ دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نماز نہیں پڑھی تھی کہ مکر وہ وقت داخل ہو گیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟
Answer (beginning)
غروب آفتاب سے تقریباً ہمیں منٹ پہلے مکر وہ وقت شروع ہو جاتا ہے اس دوران کوئی نماز جائز نہیں نہ فرض نہ واجب نہ نفل نہ ادا نہ قضا۔ اگر اس دن عصر کی نماز نہیں پڑھی تھی تو مکروہ وقت میں ہی ادا کرے لیکن بلا عذر اتنی تاخیر کرنا کہ مکروہ وقت داخل ہو جائے ناجائز و گناہ ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں جب مکر وہ وقت داخل ہو چکا ہے تو اب یہ صرف عصر کے چار فرض ادا کرے گا سنتیں پڑھنا جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.