Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اللہ پاک کو سلام بھیج سکتے ہیں؟

Fatwa no.
7470:Nor
Issued
14 محرم الحرام 1438ھ /16اکتوبر 2016ء

Question

دَارُ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا فرشتوں کو یہ کہہ سکتے ہیں اللہ تعالی کو ہمارا سلام کہنا “؟

Answer (beginning)

اللہ تعالی پر سلام بھیجا یا اللہ تعالی کو سلام بھیجوانا منع ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جس کو بھی سلام کہتے ہیں یا جن جن مقام پر علیہ السلام کہتے ہیں وہاں اللہ تعالی سے ان کے متعلق سلامتی کی دعا کر رہے ہوتے ہیں۔ اللہ تعالی تو خود صاحب سلام اور سلامتی کا مالک ہے اسی کی بارگاہ سے سلامتی تقسیم ہوتی ہے اسی بنا پر حدیث پاک میں اللہ تعالی پر سلام بھیجنے سے منع کیا گیا ہے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو صحیح بخاری، کتاب الاذان، باب ما يتخير من الدعاء بعد التشهد الخ، جلد 1، صفحہ 115، مطبوعہ کراچی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.